the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،جنوبی جزیر ے میں پھنسے سیکڑوں سیاحوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

رات گئے نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں ایمرجنسی



نافذ کر دی گئی ہے ، دریاؤں میں طغیانی کے باعث ہوٹل پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،جنوبی جزیر ے میں 150 سے زائد سیاحوں کو نکال کر عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔

طوفانی بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.